اردو فائر بورڈ

zerocool

محفلین
السلام علیکم۔
میں آپ سب کی خدمت میں جملہ کا ایک مشہورفورم کمپونٹ فائربورڈ کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ھوں۔ فل حال فائربورڈ کا اردو ترجمہ بیٹا ورژن میں ہے۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ھوں۔ اس فورم کے ترجمہ کو ٹیسٹ کریں اورترجمہ کو درست سےدرست کرنے اورجو جملے انگریزی میں ھیں ان کا ترجمہ اس فورم میں پوسٹ کریں۔ فائربورڈ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ زیروکول۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ کوئی جملہ کے کمپوننٹس کے اردو ترجمہ پر کام کر رہا ہے۔ آپ نے اپنی جملہ انسٹالیشن کے لیے اردو جملہ کا استعمال کیوں نہیں کیا؟

فائربورڈ دیکھنے میں ایس ایم ایف فورم جیسا ہی لگ رہا ہے۔ کیا یہ ایس ایم ایف فورم کا ہی کوئی ترمیم شدہ ورژن ہے؟
 

دوست

محفلین
اچھا کام کیا ہے۔ اگر اردو اصطلاحات استعمال کرتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔
وسلام
 

عطاءاللہ

محفلین
لیکن اس لنک پر جائیں تو ڈبے ڈبے ہی نظر آتے ہیں۔ یعنی کہ اردو نظر نہیں‌آتی۔ :confused:

نوٹ:‌ میں‌فائر فوکس استعمال کررہا ہوں۔
 

zerocool

محفلین
السلام علیکم
باسم بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا۔ کافی حد تک ترجمہ باقی ھے۔ جی کچھ عرصے بہلے ھی سائٹ تبدیل کی ہے اس لیے انکوڈنگ کا مسئلے ھے۔ جلد ھی ترجمہ فائلز حاضر ھوں گی۔
فاروق
 
Top