اردو صحت نامہ کے طور پر ڈاکٹر حنا کا چیٹ روم

دوستو! یاہو پبلک چیٹ روم بند ہوجانے پر اکثر یاہو صارفین کسی ایسے متبادل کی تلاش میں ہیں جہاں فری پبلک چیٹ روم کی سہولت ہو اور ساتھ ہی یاہو چیٹ روم کی طرح اس میں وائس چیٹ، ویڈیو کال اور و یب کیم چلانے کی سہولیات فراہم ہوں، اب ان صارفین کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے، Plaltalk messenger انسٹال کر کے فری پبلک چیٹ روم کا انجوائے کریں، اور اردو صحت نامہ کے طور پر ڈاکٹر حنا کا چیٹ روم بھی ہے، جو پاکستان کے تحت اردو ہیلتھ انفارمیشن کے نام سے ہے، آپ لوگ اس چیٹ روم میں وارد ہوکر ڈاکٹر حنا اور ان کے ڈاکٹر دوستوں کی معلومات سے استفادہ کر سکتے ہیں جس کا ربط یہ ہے ۔
 
عزیزامین

محفلین

لگتا ہے آپ بند کروا کر چھوڑیں گے؟
 
پردیسی

محفلین
موڈھے تے پرنا پا کے۔۔۔۔۔۔۔ مشہوریاں۔۔:mrgreen:
پال ٹاک پہ بڑے بڑے ظالم انسان بستے ہیں توبہ توبہ۔۔۔۔ایک وہاں وڈے حکیم صاحب بھی ہوا کرتے تھے۔۔آج کل کا پتہ نہیں
گالیوں کا مقابلہ ہو یا گولیوں کا۔۔۔پال ٹاک کا کوئی جوڑ نہیں
مذہبی اور سیاسی بحث کے دوران ایسی ایسی لعنتیں اور فتوے دئے جاتے ہیں کہ اللہ کی پناہ
ویسے وہاں پر حسین پریاں بھی بڑی آسانی سے دستیاب ہیں۔۔مگر اس کے لئے پیسے خرچ کرنا شرط ہے۔۔یہ الک بات ہے کہ بعد میں آپ کو ایڈز وغیرہ ہوجائے:twisted:
 
Top