abdul qayyum
محفلین
اردو  زبان سے  رومن  میں transliteration کس طرح ہو گئی ؟ اگر ہم حرف کو حرف میں تبدیل کریں تو 
			
			- fyaZ = فياض
- ardo = اردو
- ktab = كتاب   
 مگر اصل لفظ تو fayyaz , urdu , kitab ہیں ۔ مجھے اس طریقے کی ضروت ہے جس صیح transliteration ہو۔
 شکریا
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		