اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

ہمارا خیال ہے کہ یہ دھاگہ شتر بے مہار قسم کی گفتگو کا متحمل نہیں ہو سکے گا۔ یہ ایک نئے محفلین کی پر خلوص کوشش ہے اور ہمیں ان کی نہ صرف حوصلہ افزائی کرنی چاہئے بلکہ پذیرائی بھی۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین

آپ نے روک لیا ورنہ ہماری رگ ظرافت بری طرح پھڑک رہی تھی۔ :)
صرف یہ بتا دیجیے کہ اس دھاگہ پر مراسلہ پسند کرنے کی سہولت کیوں نہیں دیکھائی دے رہی ؟ کہ ہم اسی پر اکتفا کر لیتے۔ :):):)
 
ہم خود تھوڑی دیر سے اسی معمے میں الجھے ہیں۔ :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
اگر اس کلاس میں چھٹی کا کنسپٹ ہے تو ہمارا داخلہ بھی قبول فرمایئے۔
بہت ہی اچھی اور مفید کاوش ہے۔ جلدی شروع کریں۔ مجھ جیسے کئی لوگ مستفیدہونگے۔
 
ناعمہ عزیز

ہم بھی قدم رنجہ فرما چکے ہیں یہاں ، کیا پتا تھوڑی انگریزی یہاں سے بھی سیکھنے کو مل جائے ، ویسے ہی انگریزی نے ہماری مت ماری ہوئی ہے :tongue:
 
آپ جیسے ذہین طلبہ اگر کلاس میں آگئے تو پھر ہماری قسمت میں تو آخری بنچوں پر بیٹھنا لکھا جاچکا۔ ویسے مجھے آپ کا فائدہ ہوگا۔ آپ میرے پیارے والے لالہ ہو نا۔ مجھے جہاں نہیں آئے گا آپ کی نقل لگا لیا کروں گا۔ ہاہاہا
 
شمشاد

لائبریرین
یہ صاحب تو 29 تاریخ کو سکھانے کا کہہ کر واپس ہی نہیں آئے۔

آپ سب میرے اسکول میں داخلہ لے لیں۔
فیس کے طور پر چائے کا تھرموس لانا نہ بھولیں۔
 
متلاشی

بڑی حیرانی کی بات ہے شمشاد بھائی آپ خالی تھرموس پر ہی گذارہ کر لیتے ہیں۔۔۔۔؟:ROFLMAO:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ جیسے ذہین طلبہ اگر کلاس میں آگئے تو پھر ہماری قسمت میں تو آخری بنچوں پر بیٹھنا لکھا جاچکا۔ ویسے مجھے آپ کا فائدہ ہوگا۔ آپ میرے پیارے والے لالہ ہو نا۔ مجھے جہاں نہیں آئے گا آپ کی نقل لگا لیا کروں گا۔ ہاہاہا

نا جی نا ، بوٹی کلچر نہیں چلنے کا :shameonyou:
آخر کو ہم نے زیادہ نمبر لینے ہوتے ہیں ، اس معاملے میں تو ہم اتنے بے مروت ہیں کہ کبھی ٹیسٹ میں بھی اپنی دوستوں کو نا بتاتے ہیں نا پوچھتے ہیں ۔:p
 
دوستوں کو نہیں بتاتے بہت اچھی بات ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میں تو لالہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوست نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top