اردو سلیکس 2 اور فائر فاکس

مکی نے 'اردو سلیکس لینکس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 26, 2009

  1. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    اردو سلیکس میں فائر فاکس 2 کو شامل کرنے کا ارادہ تھا کیونکہ اس کا اردو ترجمہ دستیاب ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس میں فونٹ اچھی طرح سے رینڈر نہیں ہوتے جبکہ فائر فاکس 3 میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں مگر اس کا اردو ترجمہ دستیاب نہیں.. ذیل کی دونوں تصاویر میں فرق واضح نظر آرہا ہے.. آپ حضرات کے خیال میں کون سا فائر فاکس شامل کیا جانا چاہیے، اردو فائر فاکس 2 یا انگریزی فائر فاکس 3 ؟

    [​IMG]


    [​IMG]



    اس کے علاوہ پجن میسنجر کا اردو ترجمہ دستیاب ہے جو انتہائی بھونڈا ہے مگر اسے شامل کیے بنا چارہ بھی نہیں ہے، اس بابت بھی کچھ فرمائیے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,426
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں تو یہی کہوں‌ گا کہ فائر فاکس 3 ہی بہتر رہے گا۔
    اس کا ترجمہ بھلے بعد میں کرلیا جائے۔
    واپس پیچھے جانا ٹھیک نہیں۔
    اور ویسے بھی فائر فاکس 2 اردو کے لحاظ سے اچھا ریزلٹ نہیں‌ دیتا۔

    یا پھر ایک طریقہ یہ ہے کہ اردو کے لیے اس میں پہلے ہی ie tab ایڈن شامل کردیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    ie tab ٹیب فائر فاکس کے صرف ونڈوز ورژن کے لیے دستیاب ہے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    تین ہی چلائیں جی۔ دو نہیں۔ نویں نویں چیزیں شامل کریں نا;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ناصر عاقل

    ناصر عاقل محفلین

    مراسلے:
    91

اس صفحے کی تشہیر