اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

عطاء رفیع

محفلین
ویسے میں نے مووی ان چار لنکس سے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ بہت فاسٹ لنک ہیں۔ اور مووی کی کوالٹی بھی عمدہ ہے۔

کوڈ:
http://www.mediafire.com/?ggbt1jyrftl
http://www.mediafire.com/?ztudyhqkgxx
http://www.mediafire.com/?d1duzyj7edz
http://www.mediafire.com/?toxxn3mn2wz
میں نے دیر کردی۔
 

عطاء رفیع

محفلین
میں نے بِگر، اسٹرونگر، فاسٹر ڈاکیومنٹری فلم کے سب ٹائٹلز بنانے شروع کیے ہیں، دیکھیں کب مکمل ہوتے ہیں۔

کئی سوفٹویئر ٹرائی کیے لیکن subtitles edit پسند آیا۔ مفت اپلیکیشن ہے اور بہت ہی شاندار ہے۔
 

عطاء رفیع

محفلین
اچھی ڈاکیومنٹری ہے، کہیں نیوڈٹی ہے، لیکن مجموعی طور پر اچھی ہے۔ مجھے ٹورینٹ لنک ملا ہے، اچھی سیڈنگ ہے۔ اے وی آئی ہے، پرنٹ صاف ہے۔
 
اچھی ڈاکیومنٹری ہے، کہیں نیوڈٹی ہے، لیکن مجموعی طور پر اچھی ہے۔ مجھے ٹورینٹ لنک ملا ہے، اچھی سیڈنگ ہے۔ اے وی آئی ہے، پرنٹ صاف ہے۔
چلیں جب ترجمہ فرما لیں تو ضرور مطلع کیجئیے گا
 
Top