اردو زبان کا فروغ / یا / بنا حوالہ کاپی پیسٹ ۔۔۔۔؟؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
اردو کا فروغ نئی نسل میں دیانت داری کی تربیت سے ہی ہو سکتا ہے اور اسی لئے میں الف عین انکل کے اس مشورے کی بھرپور تائید کروں گی :
لوگوں کو کاپی پیسٹ کر کے اصل کا حوالہ ضرور دینا چاہئے۔

اردو کی ترویج کے لیے کاپی پیسٹ کی عادت سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے۔
اور کچھ ہمیں اپنے رویوں کو بہتر بنانے کی بھی ضرورت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top