تعارف اردو زبان سے محبت

روحانی بابا آپ کا میں کتنا شکر اد ا کروں کہ آپ نے میرا احساس کیا میرا کوئی دوست میرے اکانٹ سے لاگ ان نہیں ہوا۔
پھر پتہ نہیں کون ہے اس نے میرا میل ایڈریس بھی معلوم کر لیا ہے۔
پتہ کون ظالم ہے جو مجھے پتہ نہیں کیوں تنگ کر رہا ہے۔
آپ ہی اس کا پتہ کر یں۔یا مجھے کوئی طریقہ بتائیں کہ میں اسکا آنا بند کر دوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہا ہا کیسا تنگ کیا ہے؟
جبرائیل سنائو
ہاہاہ۔۔۔ ۔۔۔ ہاہاہا
ہاہاہاہاہاہا !
ویسے حد ہے محترم ۔ محترمہ
اگر آپ صنف نازک سے تعلق رکھتی ہیں تو باخدا مجھے انتہائی شرمندگی ہے کہ آپ نے عورت روپ کو اس بُرے انداز میں پیش کیا ۔ اور اگر آپ کا تعلق دوسری صنف سے ہے تو یقین مانیے کہ آپ سے کوئی بھی بعید نہیں ہے ، خیر دیکھے لیتے ہیں کہ آپ کی ابتدا یہ ہے تو انتہا کہاں تک پہنچتی ہے !
سوالات تو خیر میں نے آپ سے بہت کیے تھے پر یہاں ایک سوال اور ذہن میں آگیا سوچا جاتے جاتے حسرت نا رہ جائے پوچھتی جاؤں ؟
آپ نے اردو ٹائپنگ جبرائیل سے تو نہیں سیکھی ؟
جو وہ "جائوں"اور آپ "سنائو " ایسے ہی لکھتے ہو ؟
 

فاتح

لائبریرین
لو بھئی دوستو! خدا کو حاضر ناظر جان کر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے اور یومِ قیامت کو یاد کر کے گواہی دو کہ ان دونوں کے طرز تحریر حتیٰ کہ فونٹ کے انتخاب تک میں کوئی ایک شے بھی مختلف لگ رہی ہے کیا؟
سوائے اس کے کہ ایک پوسٹ میں جمناسٹک سکھانے کی بات ہو رہی ہے اور دوسری میں نستعلیق خطاطی۔۔۔ (جب کہ پوسٹس نسخ میں ہیں :laughing: )
habeeba.png

king.png
 

سید ذیشان

محفلین
مجھے دلی دکھ ہوا کہ آپ سب لوگ دیکھےپرکھے بغیر ہی دوسرے پر اتنے الزام لگا دیتے ہیں۔
اللہ کی قسم وہی دلوں کے بھید جانتا ہے۔کہ میں ابھی تک اس حبیبہ نا می جو بھی محترمہ ہے ۔ اسکو نہیں جانتا۔براہ کرم کسی بھائی پر الزام لگانے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کر و کہ ہو سکتا ہے وہ سچا ہی ہو۔
اصل میں مجھے خود ہی وہ کوئی شرارتی یوزر لگتا ہے مونث ہے یا مذکر یہ بھی میرا رب جانتا ہے۔
آپ مجھ پر جتنے بھی الزام لگائیں۔ میں پھر بھی اردو محفل کیلئے آتا رہوں گا۔ ہوسکتا ہے کہ کسی دن آپ پر میری سچائی عیاں ہوجائے۔
میرے دوستو ۔خدا کیلئے نیٹ ایک دھوکہ ضرور ہے پتہ نہیں چلتا کہ سامنے کون ہے۔لیکن پھر بھی کوئی سچا بھی ہو سکتا ہے۔ بعض کے شبہات ہیں۔ کہ شاید مجھے جانتی ہے۔ بعض میرے قابل احترام بھائیوں نے تو یہاں تک کہ مجھے عر ف حبیبہ لکھ ڈالا۔
تو پیارے بھائیو۔ میں نے ایسی حرکت کاکبھی سوچا بھی نہیں۔
اگر آپ مجھے محفل سے کہیں گے چلے جائو تو میں چلا جائوں گا۔
آئیند ہ میںایک لفظ بھی نہیں لکھا کروں گا۔اگر آپ لوگوں نے کوئی سوال پوچھا تو ضرور جواب دوں گا۔
اور میں ایک جدید طریقہ سے 3 سے 6 ماہ کے اندر خطاطی نستعلیق میں سکھا نے کی کلاس شروع کر رہا ہوں۔
اور یہ میرا یقین ہے کہ انشاء اللہ ایسا سکھانے کی قدرت بھی رکھتا ہوں۔
وہ میں القلم سائٹ پر شروع کر رہا ہوں کوئی بھائی شوقین ہوا تو ادھر بھی کلاس شروع کروں گا۔
اگر کوئی بھائی یہ معاملہ بے نقاب کرنے میں میری مدد کرے تو اسے میرا رب اجر دے گا۔
آج سے میں ایک خاموش تماشائی ہوں۔ لیکن اردو محفل نہیں چھوڑوں گا۔
جس کا دل دکھتا ہے جھوٹے الزام پر اس کی حالت رب ہی جانتا ہے لیکن یہ میرا مقدر مجھے پھر بھی اردو محفل سے پیار ہے۔
درمندوں سے مت پوچھ کہا ں بیٹھ گئے

او تیر ی محفل میں غنیمت جہاں بیٹھ گئے
اردو محفل زندہ آباد

میں تھوڑی دیر کے لئے آپ کی مدد کرنے کے لئے جیمز بانڈ کی ہیٹ پہنتا ہوں۔

اور فوراً ہی اس نتیجے پر پہنچتا ہوں کہ شرارتی یوزر حبیبہ قاری دراصل۔۔۔۔۔

ٹیں ٹیں ٹیں۔۔۔۔


جبرائیل کنگ111 ہی ہے

کیسے بھلا؟

بات یہ ہے کہ دونوں یوزر ہی فانٹ کے استعمال میں بہت مشاق ہیں۔ آپ اور آپ کی ہمزاد کی پوسٹیں ایک ہی فانٹ میں ہیں۔ القلم تاج نستعلیق فانٹ۔
یہ رہا ثبوت:
jibreel.png
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
لو بھئی دوستو! خدا کو حاضر ناظر جان کر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے اور یومِ قیامت کو یاد کر کے گواہی دو کہ ان دونوں کے طرز تحریر حتیٰ کہ فونٹ کے انتخاب تک میں کوئی ایک شے بھی مختلف لگ رہی ہے کیا؟
سوائے اس کے کہ ایک پوسٹ میں جمناسٹک سکھانے کی بات ہو رہی ہے اور دوسری میں نستعلیق خطاطی۔۔۔ (جب کہ پوسٹس نسخ میں ہیں :laughing: )
habeeba.png

king.png


آپ نے تو جیمز بانڈ سے پہلے ہی ثبوت فراہم کر دیا۔ ;)
 
Top