اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

حافظ سمیع اللہ آفاقی نے 'اردو سپیچ پراسیسنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 16, 2010

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شاکر صاحب ، ایسی ایک لسٹ جو 35000 الفاظ پر مشتمل ہے hackerspk نے مجھے بھیجی ہے اور میرا ارادہ ہے کہ اس سے تقریبا دگنے الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ کو رومن میں تبدیل کیا جائے۔ ایک دو ہفتہ انتظار کر لیں تو اس طرف توجہ کرتا ہوں۔
    آپ بھی مجھے یاد دلا دیجیے گا اگر میں اسے بھول جاؤں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    697
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    کیا میں یاد دلا سکتا ہوں؟؟؟
     
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پائتھون کورس کی وجہ سے یہ کام میرے خیال سے ایک دو ماہ تک ہو پائے گا۔

    اگر 35000 والی لسٹ چاہیے تو وہ بھیج دیتا ہوں۔
     
  4. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    697
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    اگر اس لسٹ سے مراد وہ لسٹ ہے جو رومن سے اردو اور اردو سے رومن کنورٹر میں استعمال ہو رہی ہے تو نہیں ورنہ پھر ہاں
     
  5. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم
    استاد محترم محب علوی
    کیا مجھے وہ لسٹ بھیج سکتے ہیں ؟
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ڈھونڈنی پڑے گی :)
     
  7. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    697
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    کاش!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    697
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    محترم!
    اس لسٹ کا کیا ہوا؟
     
  9. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    697
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    صاحب ،@hackerspk کی تو ہمیں بھی تلاش ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر