اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

ابن سعید بھائی، اس لسٹ کا کچھ ہوا؟
ڈریگن میں استعمال کے لائق پانچ ہزار الفاظ مع رومن متبادل کی فہرست مل جائے تو کم سے کم اس کے نئے ورژن کی ابتدائی ٹیسٹنگ تو درست طور پر ہو جائے گی۔ جتنا کچھ میں نے استعمال کیا ہے، نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں۔ اب فقط دو چیزوں کا انتظار ہے:

تمام اردو الفاظ کی جامع فہرست
ان الفاظ کے رومن متبادل یا spoken forms

اور اردو کا پہلا سپیچ ریکگنی شن سسٹم تیارہے۔

شاکر صاحب ، ایسی ایک لسٹ جو 35000 الفاظ پر مشتمل ہے hackerspk نے مجھے بھیجی ہے اور میرا ارادہ ہے کہ اس سے تقریبا دگنے الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ کو رومن میں تبدیل کیا جائے۔ ایک دو ہفتہ انتظار کر لیں تو اس طرف توجہ کرتا ہوں۔
آپ بھی مجھے یاد دلا دیجیے گا اگر میں اسے بھول جاؤں۔
 
محمد اسلم

محفلین

کیا میں یاد دلا سکتا ہوں؟؟؟
 
پائتھون کورس کی وجہ سے یہ کام میرے خیال سے ایک دو ماہ تک ہو پائے گا۔

اگر 35000 والی لسٹ چاہیے تو وہ بھیج دیتا ہوں۔
 
محمد اسلم

محفلین
پائتھون کورس کی وجہ سے یہ کام میرے خیال سے ایک دو ماہ تک ہو پائے گا۔

اگر 35000 والی لسٹ چاہیے تو وہ بھیج دیتا ہوں۔
اگر اس لسٹ سے مراد وہ لسٹ ہے جو رومن سے اردو اور اردو سے رومن کنورٹر میں استعمال ہو رہی ہے تو نہیں ورنہ پھر ہاں
 
محمد اسلم

محفلین
شاکر صاحب ، ایسی ایک لسٹ جو 35000 الفاظ پر مشتمل ہے hackerspk نے مجھے بھیجی ہے اور میرا ارادہ ہے کہ اس سے تقریبا دگنے الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ کو رومن میں تبدیل کیا جائے۔ ایک دو ہفتہ انتظار کر لیں تو اس طرف توجہ کرتا ہوں۔
آپ بھی مجھے یاد دلا دیجیے گا اگر میں اسے بھول جاؤں۔
صاحب ،@hackerspk کی تو ہمیں بھی تلاش ہے۔
 
Top