اردو جملہ ڈیمو سائٹ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

کچھ دنوں سے اردو جملہ کی ڈیمو سائٹ ڈاؤن تھی۔ میں نے یہ سائٹ دوبارہ سیٹ اپ کر دی ہے۔ اس کے نتیجے میں یوزرز سمیت پرانا تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔ بہرحال اب میں وقت ملنے پر اس سائٹ پر دوبارہ سے تجربات شروع کروں گا۔

اردو جملہ ڈیمو سائٹ ملاحظہ کریں

والسلام
 
Top