اردو برائوزر برائے ونڈوز ایکس پی

شاکرالقادری

لائبریرین
اوپيرا انٹرنيٹ برائوزر كا نام تو سب نے سنا ہوا ہے اور اس كے متعلق يہ خيال بھي كيا جاتا ہے كہ يہ زيادہ تيز رفتار اور سريع برٶزر ہے
مجھے كچھ عرصہ پہلے اس كا اردو ورزن دستياب ہوا تھا جس كا ربط مجھے ياد نہيں رہا ليكن ميں نے اردو دان طبقہ كے ليے اس كو اپ لوڈ كر ديا ہے
اور اس كا ربط القلم فورم پر سافٹ ويئرز كے ذمرہ ميں مہيا كر ديا ہے :lol: آپ لوگوں كو اس ربط تك پہنچنے كے ليے ميرے فورم ميں رجسٹريشن كے ناخوشگوار مرحلہ سے گزرنا ہوگا ليكن مجھے اميد ہے كہ اردو فورمز مين باہمي ارتباط اور آمدورفت كو بڑھانے كي نيت سے ميرے اس اقدام كو ناگواريت سے نہيں ديكھا جائے گا
 

الف عین

لائبریرین
میں‌تو عرصے سے اسی کو استعمال کرتا ہوں گھر کے لیپ ٹاپ پر، جب سے یہاں محفل میں ہی کسی نے اس کا ربط دیا تھا تو میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔
 

AHsadiqi

محفلین
سلام عليکم شاکر صاحب
يہ اوپيرا کا اردو ايکس پي ورژن ميں نے اردو ١٢٣ کے سائٹ پر ديے گيے لنک سے کافي عرصہ پھلے ڈاونلوڈ کيا تھا اور ساتھ ميں ونڈوز ٩٨ کا بھي ڈاونلوڈ کيا تھا اور اب بھي ميرے پاس موجود ھے
اگر کسي کو چاھيے تو مجھے اي ميل کرديں
يہ ليں اس لنک سے ايکس پي کےليے
http://www.urdufun.com/Urdu_Browser4xp.exe
اور اس لنک سےونڈوز ٩٨ کے ليے
http://www.immigrationpk.com/UrduBrowser4win98.exe
 

ابن بطوطہ

محفلین
شاکر قادری صاحب جو لنک آپ نے فراہم کیا ہے جب اُس پر کلک کیا تو پیج ایرر دے رہا ہے برائے مہربانی دوبارہ سے ربط مہیا کر کے شکریہ کا موقع فراہم کیجئے۔
 
Top