اردو ایڈیٹر

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال آپ نے یہاں دیا گیا طریقہ آزما کر دیکھا ہے یا نہیں؟

آزمایا ہے یہ طریقہ
مگر ہرا ڈبہ اور کی بورڈ شو نہیں ہو رہا اور نہ ہی اردو لکھی جا رہی ہے۔

بلاگر ڈاٹ کام کے نئے سٹائل کی ٹیمپلیٹس میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے بلاگ کی ٹیمپلیٹ میں title ٹیگ کے عین نیچے ذیل کا کوڈ شامل کر لیں:​
اس کے مطابق اگر میں title سرچ کروں تو بیسیوں ٹائٹل نکل آتے ہیں، اصل ٹائٹل کون سا ہے؟
 
Top