اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

نبیل نے 'اردو ایڈیٹر پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 28, 2006

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اچھی بات ہے محب۔

    تم جو کام کرو اس کا کوڈ یہاں پوسٹ کر دیا کرو۔ بعد میں ہم اس پراجیکٹ‌ پر باقاعدہ ورژن کنٹرول کے ساتھ کام کریں گے۔

    ابھی فی الحال کوئی اور فیچر شامل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں چاہ رہا ہوں کہ ڈاٹ نیٹ کے ایڈٹ کنٹرول سے derive کرکے ایک اردو ایڈیٹ کنٹرول لکھا جائے۔ اس بارے میں میں جلد ہی پوسٹ کرتا ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر