اردو اور عربی لکھنے میں آپکی تھوڑی سی توجہ چاہیے!

SohaibAhmadu نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 25, 2018

  1. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری طرف سے اردو ویب کے تمام ممبران کو السلام علیکم،

    کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں اگر فوٹو شاپ میں کوئی ایسا عربی میں جملہ لکھو کہ اسکی زیر اور زبر کا کلر تبدیل کرسکو اور جملے کا الگ کلر ہو؟؟؟ ​

    مثلاً،

    لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ
    إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ لَا شَرِيْكَ لَكَ

    ایسا طریقہ ہو کہ میں اس جملے میں صرف اور صرف زیر اور زبر وغیرہ کا رنگ تبدیل کر سکوں ؟فوٹو شاپ یا کسی اور پروگرام میں، کیونکہ میں کافی پوسٹ دیکھی ہے جس میں کلر تبدیل ہوتا ہے .. اور بہت خوبصورت نظر آتی ہے....
     
  2. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    2,049
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  3. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    فوٹو‌شاپ میں تو غالباً نہیں، لیکن ورڈ میں آپ ایسا کر سکتے ہیں:

    File > Options > Advanced میں جائیں۔ وہاں Show document content کے ذیل میں Use this color for diacritics کو فعال کریں اور اپنی پسند کا رنگ منتخب کر لیں۔ اب آپ کی تحریر میں اعراب اُسی رنگ میں نظر آئیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ایک سادہ سا طریقہ تو یہ ہے کہ سلیکشن ٹولز میں سے کسی کی مدد سے اعراب کو سلیکٹ کر کے رنگ تبدیل کر لیں.
     
  5. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سلیکشن ٹول کو کسطرح استعمال کروں بھائی ،اعراب تو سلیکٹ بھی نہیں ہورہے ،:-(
     
  6. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ بھائی ، مزا آگیا لیکن فوٹو شاپ میں استعمال کرنے کا طریقہ اگر آپکے پاس ہوتو پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی دیکھ تو لیا ہے پر سمجھ کچھ نہیں آیا ، اس سوفٹ ویئر کا انگلش میں نام تو آنہیں رہا گوگل کرکرتھک گیا ہو :timeout:
     
  8. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    Kelk 2017
     
  9. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    آپ کے اس سوال کا جواب ایک دوسری لڑی میں دیا ہے، یہاں بھی نقل کر رہا ہوں:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,682
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جس طرح رنگین کتابت میں آج کل قرآن کریم شائع ہورہے ہیں اس طرح ہر حرف کا اعراب ورڈ میں بآسانی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ البتہ جو اعراب حرف کا ہوگا وہی اس کی حرکت کا بھی ہوگا۔
    میں اس کے لیے فائل مینیو سے "use this color for diacritics" کو اَن چیک کرکے فائنڈ ریپلیس استعمال کرتا ہوں۔ کلر بدلتے ہوئے فائنڈ اینڈ ریپلیس میں "match diacritics" کو "چیک" رکھنا ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر