ابو کاشان
محفلین
واہ۔ اتنا زبردست ہے کہ عمران (ابو کاشان) کو ذبر دست (’ذ‘ سے)لکھنا پڑا!!
آپ کی مشکل کے لیے پوسٹ نمبر 4 کا مطالعہ مفید رہے گا۔کیا ہم کی بورڈ سے نہیں حروف کو چن سکتے
کلک کرنا مشکل لگتا ہے![]()
واہ۔ اتنا زبردست ہے کہ عمران (ابو کاشان) کو ذبر دست (’ذ‘ سے)لکھنا پڑا!!
آپ کی مشکل کے لیے پوسٹ نمبر 4 کا مطالعہ مفید رہے گا۔کیا ہم کی بورڈ سے نہیں حروف کو چن سکتے
کلک کرنا مشکل لگتا ہے![]()
آپ کلیدی تختہ سے لکھ سکتے ہیں۔کیا ہم کی بورڈ سے نہیں حروف کو چن سکتے
کلک کرنا مشکل لگتا ہے![]()
واہ جی واہ۔۔۔اسی کو اگر کی بورڈ ٹیوٹر میں بدل دیں تو کیا کہنے۔