اردو ادب کی تاریخ یونیکوڈ میں

آداب!
مجھے تاریخِ ادب اُردو کی کسی بھی کتاب کا یونیکوڈ ٹیکسٹ درکار ہے۔ کوئی بھی مستند کتاب جس میں مکمل تاریخ ادب سموئی ہوئی ہو۔ اُردو کی ابتداء و ارتقاء، اور مختلف دور، یعنی گوجری، و بہمنی و دکنی ادب کے ادوار پر بحث کی گئی ہو۔ عادل شاہی، قطب شاہہ، اِسی طرح پھر ایم گوئی کا دور، اور ولی دکنی سے ہوتے ہوئے، میر و سودا وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔
اگر ایسی کوئی بھی کتاب/مواد یونیکوڈ ٹیکسٹ یا ورڈ میں ہے، تو برائے مہربانی ساجھا کیجیے۔ ممنوں ہوں گا۔
 
Top