اردو ابنٹو کے استعمال کے بارے میں رپورٹ کریں

ijaz1976

محفلین
کیا اب ہر قسم کے ہارڈ ویئر کی سپورٹ اس اوبنٹو میں موجود ہے، جیسے آڈیو، ویڈیو اور گرافکس کارڈ وغیرہ، اس کے علاوہ کیا اس میں ہوائی پی ٹی سی ایل وائرلیس کا ڈرائیور بھی موجود ہے۔
 

ijaz1976

محفلین
اردو ابنٹو وی ایم ویئر میں تو ٹھیک انسٹال ہوگیا لیکن اصل ہارڈ ڈرائیور پر انسٹالیشن میں کچھ مسئلہ دے رہا تھا اور ٹائم بھی زیادہ لے رہا تھا۔
 
Top