اردوویب کی منتقلی

زیک

مسافر
اردو سیارہ کا شمولیت فارم اس وقت کام نہیں کر رہا۔ اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 
واقعی؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے حضور کہ کرک نامہ کے علاوہ اور کون کون ہے لنوڈ پر؟؟؟
ابو شامل اور محمد اسد کے بلاگ میرے ذہن میں ابھی موجود ہیں اس کے علاوہ بھی ہیں لیکن نام ذہن سے جارہا ہے کیوں کہ میں نے کافی دن پہلے چند بلاگ کی ہوسٹنگ تلاش کی تھیں۔
 
اردو محفلین اور منتظمین کا سرور تبدیلی تجربہ دو سال کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اس حساب سے کیا نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی بتائیں گے کہ تجربہ کیسا رہا۔ اور یہ کہ محفل کے پاس لائینوڈ کا کون سا پلان ہے؟ کہ اس طرح ہم بھی منتقلی کا پروگرام بنائیں۔ گوڈیڈی سے تنگ جو آگئے ہیں۔
 
سرور کی تبدیلی ایک خوشگوار تجربہ تھی۔ اگر آپ کی سائٹ کی وسعت بہت زیادہ نہ ہو تو آپ لنوڈ کے بجائے ڈیجیٹل اوشن کو بھی آزما سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top