تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

شمشاد

لائبریرین
جیہ

دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے

ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے

(از ڈاکٹر مشتاق)
 

سارہ خان

محفلین
فہیم

پاپا کہتے تھے بڑا کام کرے گا
بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا
مگر یہ تو کوئی نہ جانے
کہ میری منزل ہے کہاں
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء

کوئی ہیرو یہاں
کوئی زیرو یہاں
کوئی اسٹار ہے
کوئی بے کار ہے

میں ہوں کیا کیا کہوں دوستو

آئی ایم دا بیسٹ
ائی ایم دا بیسٹ ۔۔۔
:princess:
 

سارہ خان

محفلین
حجاب

خود کو کیا سمجھتی ہے
اتنا اکڑتی ہے
محفل پر ہے ہے ایک لڑکی
بیوقوف سب کو بناتی ہے ۔۔
;) ;)

ایک اور بھی ہے وہ بعد میں لکھوں گی ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
شگفتہ

آواز دو ہم کو ہم کھو گئے
کب نیند سے جاگے کب سوگئے
۔۔۔۔۔;) ;)


ہنستے ہنستے :) :) :) :) کٹ جائیں رستے
لائبریری یونہی چلتی رہے ۔۔
۔۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
باجو

ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔:princess:


کھمبے جیسی کھڑی ہیں
باجو ہیں یا چھڑی ہیں ۔۔
:dontbother: ۔۔۔۔۔;) :grin:


میرے پیا گئے رنگون (ڈنمارک )
وہاں سے کیا ہے ٹیلیفون
تمہاری یاد ستاتی ہے ۔۔
۔۔۔۔;)
 

جیہ

لائبریرین
جیہ

مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ ۔۔۔

کہ اب یہ ڈاکٹر صاحب کے لئے ہے ۔۔;) ;)

سارہ بقول غالب۔۔۔۔۔۔

گو میں رہا رہین ستم ہائے "شوہر نامدار"

لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا



اصل شعر:

گو میں رہا رہین ستم ہائے :روزگار"
لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
 
Top