اذکار جو آپ روزانہ پڑھتے ہیں۔

ساقی۔

محفلین
یہاں وہ اذکار شیئر کریں جو آپ روزانہ پڑھتے ہیں۔


wh_87458296.gif

اَللّٰھُمَّ اِلَیْکَ اَشْکُوْ ضَعْفَ قُوَّتِی
اے اللہ ! میں اپنی طاقت کی ناتوانی
وَ قِلَّۃَ حِیْلَتِیْ
اپنی قوت عمل کی کمی
وَ ھَوَ انِی عَلٰی النَّا سِ
لوگوں کی نگاہوں میں اپنی بے بسی کا شکوہ تیری بارگاہ میں کرتا ہوں۔
یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ اَنْتَ رَبُّ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ
اے ارحم الراحمین! تو کمزوروں کا رب ہے
وَاَنْتَ رَبِّی
تو میرا بھی رب ہے۔
اِلٰی مَنْ تَکِلُنِیْ
تو مجھے کس کے حوالے کرتا ہے
اِلٰی بَعِیْدٍ یَتَجَھَّمُنِی
ایسے بعید کے حوالے جو ترش روئی سے میرے ساتھ پیش آتا ہے
اَمْ اِلٰی عَدُوٍّمَلَّکْتَہٗ اَمْرِیْ
کیا کسی دشمن کو تو نے میری قسمت کا مالک بنادیا ہے
اِنْ لّمْ یَکُنْ بِکَ عَلیَّ غَضَبٌ فَلَا اُبَالِیْ
اگر تو مجھ پر ناراض نہ ہو تو مجھے ان تکلیفوں کی ذرا پروا نہیں۔
وَلٰکِنَّ عَافِیَتُکَ ھِیَ اَوْسَعُ لِیْ
پھر بھی تیری طرف سے عافیت اور سلامتی میرے لیے زیادہ دلکشا ہے۔
اَعُوْذُبِنُوْرِوَجْہِکَ الَّذِیْ اَشْرَقَتْ
میں پناہ مانگتا ہوں تیری ذات کے نور کے ساتھ۔ جس
لَہُ الظُّلُمَاتُ
سے تاریکیاں روشن ہوجاتی ہیں۔
وَصَلُحَ عَلَیْہِ اَمْرُالدُّنْیَا وَالْآٰخِرَۃِ
اوردنیا و آخرت کے کام سنور جاتے ہیں۔
مِنْ اَنْ تُنَزِلِ بِیْ غَضَبَکَ
کہ تو نازل کرے اپنا غضب مجھ پر
اَوْ یَحِلَّ عَلَیَّ سَخَطُکَ
اور تو اتارے مجھ پر اپنی ناراضگی
لَکَ الْعُتْبٰی حَتیّٰ تَرْضٰی
میں تیری رضا طلب کرتارہونگا یہاں تک کہ تو راضی ہوجائے۔
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَاِلَّابِکَ
تیری ذات کے بغیر نہ میرے پاس کوئی طاقت ہے نہ قوت۔
wh_87458296.gif



 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
wh_87458296.gif




لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین
(اے اللہ ) تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔تیری ذات پاک ہے۔ بے شک میں ہی قصور وار ہوں



wh_87458296.gif
 

ساقی۔

محفلین
wh_87458296.gif




رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے رب مجھے بخش دے اور رحم فرما،تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے



wh_87458296.gif
 

ساقی۔

محفلین
wh_87458296.gif




رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ
اے میرے رب میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور اس بات سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں



wh_87458296.gif
 

ساقی۔

محفلین


أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
(اے اللہ) مجھے بیماری لگی ہے اور توسب مہربانوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے



 

ساقی۔

محفلین


رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي

پروردگار میرا سینہ کھول دے ، اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے

اور میری زبان کی گرہ سلجھا دے تا کہ لوگ میری بات سمجھ سکیں


 

ساقی۔

محفلین

جو شخص (یہ دعا) صبح شام تین تین دفعہ پڑھے گا اس کو کوئی چیز تکلیف نہیں دے گی:


بِسْمِ اللَّهِ الَّذِى لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَىْءٌ فِى الأَرْضِ وَلاَ فِى السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

اس اللہ کے نام سے کہ جس کے نام سے زمین و آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی اور وہی ذات سننے والی اور جاننے والی ہے۔



 

ساقی۔

محفلین

(سات مرتبہ صبح و شام)

حَسْبِیَ اللہُ لاَ اِلٰہَ اِلَّا هُوَعَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ.
مجھے اللہ ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ، میں نے اسی پر توکل کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے ۔



 

ساقی۔

محفلین



اللهم اعنی علی ذکرک،وشکرک وحسن عبادتک
اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر کروں اور تیری بہترین عبادت کروں



 

ساقی۔

محفلین


رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیٰتِنا قُرَّۃَ اَعیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا للْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا

اے میرے رب ہمیں ہماری ازواج اور اولاد
سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما ۔اور ہمیں نیک لوگوں کا امام بنا دے


 

ساقی۔

محفلین

والدین کے لیے دعا

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِيْ صَغِيْرَا
اے اللہ ان پر ویسے ہی رحم فرما جیسے انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی۔​
 

ساقی۔

محفلین


اللهم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صليت علٰی اِبراهيم وعلٰی آل اِبراهيم اِنک حميد مجيد
اللهم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراهيم وعلٰی آل اِبراهيم انک حميد مجيد.



hqdefault.jpg



 
Top