تعارف ادب و زبان سے تعلق رکھنے والے لوگ متعدل مزاج لوگ ہوتے ہیں۔

نایاب

لائبریرین
محترم محمد ارسلان تقی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔
پنگے بازی کے علاوہ اور کون کون سے شوق اختیار کر رکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ پنگے بازی " انسانوں " کے ساتھ ہوتی ہے یا کہ " کمپیوٹرز " کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کمپیوٹرز کے ساتھ تو کیا " نرم مزاج " پہ کرم فرماتے ہیں یا کہ " سخت مزاج " سے دوستی رکھی ہے ۔۔۔۔؟
 

قیصرانی

لائبریرین
محترم محمد ارسلان تقی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پنگے بازی کے علاوہ اور کون کون سے شوق اختیار کر رکھے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یہ پنگے بازی " انسانوں " کے ساتھ ہوتی ہے یا کہ " کمپیوٹرز " کے ساتھ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اگر کمپیوٹرز کے ساتھ تو کیا " نرم مزاج " پہ کرم فرماتے ہیں یا کہ " سخت مزاج " سے دوستی رکھی ہے ۔۔۔ ۔؟

ہاں اس کے علاوہ کمپیوٹر میری پہلی محبت ہے۔
پنگے بازی کی اولین ترجیح انسان ہی ہوتے ہیں۔ کمپیوٹر تو ہم سے پنگے لیتا ہے۔
یقین "نرم"
 

بھلکڑ

لائبریرین
السلام علیکم ! خوش آمدید!!!
dde62e.jpg
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید محفل میں۔ اس کے علاوہ یہ بتزئیں کہ ’متعدل‘ یا ‘متعدی مزاج کے ہیں یا ادیب بھی واقع ہوئے ہیں
 
Top