مبارکباد ادبی پارٹی کے لیے تجاویز

میرے ہاتھ کبھی کوئی عہدہ نہیں لگا تو مجھ معصوم کو جرنیلی فیصلوں کا کیا پتہ یہ تو وہ لوگ کرتے ہیں جو کسی شعبہ کے سربراہ یا الیکشن کمیشن کے عہدوں پر رہ چکے ہوں :wink:


ہمدردی کو بھی ہمدردانہ نظروں سے دیکھیے گا۔

احمد ندیم قاسمی مرحوم کا ایک انٹرویو نظروں سے گزرا ہے کوشش کرکے ماورا کے ساتھ مل کر پیش کرکے آپ کی مدد کرتا ہوں ، اس کے علاوہ اگر حسبِ عدہ علمی ڈکیتیوں میں میرا بڑا حصہ رکھا ہے تو اس احمد ندیم قاسمی کی تخلیقات پیش کرنے کے ضمن میں سو جان سے حاضر ہوں ( ماورا کو بھی ملا لیا ہے میں نے اور گینگ میں اضافہ کی کوششیں چوری چھپے جاری ہیں )
 

شمشاد

لائبریرین
مال میں خاطر خواہ کمشن ملنے کی امید ہو تو میں بھی شامل ہو سکتا ہوں۔

اب پھوکٹ میں کام نہیں کرنے کا، سمجھا کیا؟
 
Top