ادباء کی معاشرتی اصلاحی ذمہ داریاں

نائس اردو

محفلین
کہتے ہیں کسی ملک کسی قوم کی تقدیر بدلنے میں ادباء کا بہت اہم کردار ہوتا ہے ، پاکستان کے وجود کے تانے بانے تصور علامہ محمد اقبال سے جا ملتے ہیں ،
جو کہ یہ محفل ادباء کی قائم کردہ ہے اس لئے میں کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں

ملک اور قوم کی اصلاح کے لئے آج کا ادیب کیا کر رہا ہے اور اسے کیا کرنا چائیے

نئ نسل کے لئے ہم کیا چھوڑ رہے ہیں ، اردو ادب دور جدید کی جدتیں کتنی سال پرانی ہیں

 

شمشاد

لائبریرین
آج کے ادیب کا تو علم نہیں البتہ نئی نسل سمارٹ فون اور فیس بک پر رومن اردو لکھ لکھ کر مت مار رہی ہے۔
 
Top