تاسف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
طویل علالت کے بعد نامور اداکار حبیب جمعرات کو انتقال کر گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ قبر اور دوزخ کا عذاب معاف فرمائے۔قبر کو کشادہ،ہوادار اور روشن کرے۔ اور اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرنے والے کے لئے اُنہیں صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
سوگواران کو اللہ صبر جمیل دے اور جانے والے کی ساری خطائیں معاف کر کے جنت میں جگہ دے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top