اداکار حبیب،

  1. جاسمن

    تاسف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔

    طویل علالت کے بعد نامور اداکار حبیب جمعرات کو انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ قبر اور دوزخ کا عذاب معاف فرمائے۔قبر کو کشادہ،ہوادار اور روشن کرے۔ اور اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرنے والے کے لئے اُنہیں صدقۂ...
Top