اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس

علی ذاکر

محفلین
چھٹانک بھر ہی کافی ہے میں نے عابدہ پروین کو نہیں لگانا

نہی جی یہ تو اب آپ کو پتہ ہو کہ جس کو لگانا ہے اس کا سائز عابدہ پروین کے مطابق ہے یا عطاءاللہ کے برابر بہر حال آپ کو مرچوں والا مکھن مل جائے گا اس کے اندر ایک اور اضافی چیز جو بالکل مفت خاص آپ کے لیئے چورن ڈال کر کل تم مل جائے گا !

مع السلام
 

خوشی

محفلین
میں تک بندی کے دھاگے میں الجھا دھاگہ سلجھا رہی تھی

آپ تو ایسے ہی گھبرا گئے میں‌تو بس آ رہی تھی
 

کاشفی

محفلین
میرے خیال میں آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔

خوشی جی دیوان کا نام کیا رکھیں گے۔۔۔ دیوانِ میرا جی از علی ذاکر جی
 

کاشفی

محفلین
علی ذاکر بھائی صحیح کہہ رہے ہیں لڑ کون رہا ہے۔۔۔ یہ تو علی بھائی کا پیار ہے میرا کے لیئے سوری میرے لیئے۔۔۔:noxxx:
 

علی ذاکر

محفلین
اللہ دور رکھے جی میرا کو پیار ویار نہیں "میرا" سے اور نا ہی میں ایسا لڑکا ہوں مجھ پر اب یہ الزام بھی لگے گا ؟

مع السلام
 
Top