سب سے پر امن واقعہ یہ ہے آدمی آدمی کو بھول گیا جون ایلیا
جاسمن لائبریرین مئی 2، 2025 #42 خوش گمانی ہزار بار بھی لٹ کر سبق نہیں سیکھا وفا کے شہر میں ہر خوش گمان ایک سا ہے خالد یوسف
جاسمن لائبریرین مئی 2، 2025 #43 خودداری مر گیا بھوک سے پر بھیک کا لقمہ نہ لیا مرنے والے ترے کردار و انا زندہ باد کاظم حسین کاظم
جاسمن لائبریرین آج بوقت 10:34 صبح #46 تمہارے وعدے، وعدے ہیں کبھی پورے نہیں ہوتے سمندر میں رہیں گی کاغذی یہ کشتیاں کب تک رؤف رحیم