اختلاف رویت ہلال

وہ جو کہتے ہیں چاند نہیں نکلا
کوئی کہتاہےچاند نہیں نکلا ، نکلا نہیں تو کل عید نہیں
چاند اپنی آنکھ سے دیکھا ہے پشاور میں کوئی کہتا ہے
اے چاند کمیٹی والوں تم چاند کیوں فلک پر ڈھونڈتے ہو
میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے
افسوس یہ ہے کہ وہ کمیٹی والوں سے کچھ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے​
 
Top