اخباری اشتہارات والا یہ فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

رفعت

محفلین
اخبارات میں یہ فونٹ اکثر استعمال ہوتا ہے۔۔۔
بہت تلاش کے باوجود مجھے یہ فونٹ انٹر نیٹ پر نہیں ملا۔۔۔
اب آپ حضرات و خواتین سے گزارش ہے کہ اگر اس کا ’’نام، چیز، جگہ، جانور‘‘ معلوم ہو تو ناچیز کے علم میں ضرور لائیے۔
شکریہ
 

رفعت

محفلین
PoPupwindow.aspx
 

اشتیاق علی

لائبریرین
تمام محفلین کو میرا سلام
جناب اصل میں یہ فونٹ ایکسپریس والوں نے خود بنایا ہوا یا السٹریٹر میں مینول اس کی خطاطی کی جاتی ہے ۔ اس کو حاصل کرنا تھوڑا مشکل ہے۔ اگر کوئی ایکسپریس والوں کے دفتر میں کام کرتا ہے تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے کہ یہ فونٹ ہے یا مینولی لکھا جاتا ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اصل میں ! میں نے السٹریٹر کے بارے میں اس لیے ذکر کیا کہ میرے ایک بہت ہی اچھے دوست کراچی میں جیو نیوز میں گرافک ڈیزائنر کی جاب کرتے ہیں۔ وہ جیو نیوز کی تمام تر خطاطی السٹریٹر میں کرتے ہیں۔
 
Top