اخبارات کی ہیڈلائنز میں شامل ہونے والی علامات کورل ڈرا کیلئےدرکار---

SohaibAhmadu نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 20, 2018

  1. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم دوستوں، کیاکوئی دوست میری رہنمائی کرسکتا ہےکہ جوعلامات اخبارات کی سرخیوں میں استعمال ہوتی ہےوہ کیسے حاصل کروں؟؟ کورل ڈرا میں استعمال کرنے کیلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مثلا۔۔
    [​IMG]
     
  2. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    47
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  3. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    189
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اگر آپ ان پھول بوٹوں کی بات کر رہے ہیں
    [​IMG]
    تو یہ یہاں پر دستیاب ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. یونس

    یونس محفلین

    مراسلے:
    308
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  5. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,285
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ان علامات کے برشیز بھی دستیاب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے اچھا طریقہ ہے
     
  6. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    876
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    ایسا کیوں کہ:’ پاکستانی اخبارات کی سرخی میں پھول بیل بوٹے کیوں لگائے جاتے ہیں ،جب کہ ہمارے ملک کے اردو اخبارات میں ایسا نہیں ہے‘۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ٹائپنگ ماسٹر

    ٹائپنگ ماسٹر محفلین

    مراسلے:
    25
    محترم پاکستان کی اُردو زیادہ زرخیز ہے اس لیے پھول بیل بوٹے خود بخود اُگ آتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    876
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    اللہ اس چمن کو شاداب و سرسبز رکھے ۔ آمین ثم آمین
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,414
    اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستانی ایڈیٹرز کا دھیان اخبار کے متن کی کوالٹی بہتر کرنے کی بجائے اس کی ظاہری نمود کی طرف زیادہ ہوتا ہے۔ ویسے بھی خوبصورت اخبار کے بکنے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں :)
     

اس صفحے کی تشہیر