اخبارات کا دوغلا پن یہاں ملاحظہ فرمائیں

ساقی۔

محفلین
۔گجرات کا ایک اخبار جس میں عمران خان کے ایک امیدوار الحاج افضل گوندل کو مین ہیڈنگ میں نفسیاتی مریض اور
باولہ قرار دیا گیا ہے اسی ہیڈنگ کے بائیں طرف تھوڑا نیچے افضل گوندل کا ایڈ بھی شائع کیا گیا ہے

کوئی مجھے بتائے یہ رونے کا مقام ہے کہ ہنسنے کا؟
:cry::LOL:

لنک

1.jpg
 
Top