1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

احسان لیک دود پشتو فونٹ

احسان منیب نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 23, 2010

  1. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہمیں پشتو لکھنی نہیں آتی
    لہذا فونٹ بنانے والے صاحب کا شکریہ
     
  2. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    جناب آپ اپنی بات کرتے ہیں ، یہاں تو پشتو کے عالم و فاضل بھی درست پشتو لکھنا نہیں جانتے۔ خاص کر جدید املا ۔



    ویسے یہ ہیچمدان پشتو کی جدید املا کے درست استعمال کرنے والوں میں سے ایک ہے۔
     
  3. Dilkash

    Dilkash محفلین

    مراسلے:
    477
    اردو والوں کے لئے اور کوئی اٹریکشن نہیں اگر کوئی پشتو سیھکنا چاہے تو پھر بہت کچھ ہے کیونکہ اس میں کئ اوازیں ایسی ہیں جن کے لئے الگ حرف کا اضافہ ھوا ھے۔
    بہر صورت ایمرجنسی میں اپ بطور ضرورت اردو بھی لکھ سیکھتے ھو۔

    مننہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. _khan_

    _khan_ محفلین

    مراسلے:
    1
    بہت،بہت،شکریا
     
  5. علی خان

    علی خان محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    احسان بھائی۔۔ منم ڈیر خائستہ فونٹ دے اللہ تعالیٰ دے تاسو لہ نور ہم ہمت درکڑی۔ چی دا پختو خدمت پہ خہ ڈنگ سرہ اوکڑے شے۔
     
  6. احسان منیب

    احسان منیب محفلین

    مراسلے:
    14
    مننہ او کور ودانی

    محترمو ورنو او خویندو ستاسو نہ ڈیرھ مننہ چہ زما حوصلھ افزائی مو وکڑھ د شکریے د تاخیر معذرت غواڑم خفہ نشی۔
     
  7. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    احسانہ ورورہ امید دے چہ خیریت سرہ بہ یے۔ اپریل کے پنحٔلس ورزو دپارہ پہ ایمرجنسی راغلے وومہ۔ ستا دفتر کی سوک ہم نہ وو۔
    احسان بھائی امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ اپریل میں پندرہ دنوں کی ایمرجنسی پر آیا تھا آپ کے دفتر آیا تھا کوئی موجود نہ تھا۔
     

اس صفحے کی تشہیر