احتجاج کی تصاویر

415521_002.jpg


4155336_011.jpg


4155252_007.jpg


4155217_004.jpg
 

حسن علوی

محفلین
بہت اعلٰی محمد کاشف، میں آپ کی اس کوشش کی قدر کرتا ہوں خاص طور پر ان حالات میں جبکہ پاکستانی عوام کو حقائق سے دور رکھنے کےلیئے حکومت نے میڈیا پر بھی پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔
 
حسن تم نے یوکے میں جاری احتجاج کی تصاویر کیوں شائع نہیں کی ہیں اور تم کیا کر رہے ہو ۔ ملک پر کڑا وقت پڑ اہے اور تم موسم کے حال سنتے پھر رہے ہو۔

اپنی یونیورسٹی کے دوستوں سے رابطہ کرو اور مجھے بھی نمبر دو ۔ طلبا کے احتجاج کے لیے کوششیں جاری ہیں اور یہی طلبا سڑکوں پر آئیں گے تو بات بنے گی۔
 
Top