احتجاج کا شیڈول

رضوان

محفلین
وکی پر یہ لنک مسلسل اپ ڈیٹ ہورہا ہے جسمیں پاکستان میں لگائی گئی ایمرجنسی اور وکلاءو سیاسی کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کو مربوط کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ
کراچی میں ہفتہ کو بھی کراچی پریس کلب کے باہر اور کھڈا مارکیٹ میں People's Resistance movement نے کامیابی سے دو مقامات پر احتجاج ریکارڈ کروایا۔ پریس کلب کے باہر والے کو تو نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا نے خاصی کوریج دی۔
 
Top