اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شائستہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
وعلیکم السلام جاوید بھائی

پہلے سے کافی بہتر ہے۔۔۔ہاتھ اور انگلی پر لگے کٹس ٹھیک ہیں۔۔بازو پر اسٹیچز ابھی باقی ہیں۔۔درد پہلے سے کم ہوتا ہے۔۔ آپ کی اتنی اچھی دعا کے بعد مجھے یقین ہے میں اور بھی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی۔۔

میں یہاں مہوش اور شائستہ کو خوش آمدید کہنا چاہوں گی۔۔ان کی پوسٹس میں نے پڑھی ہیں۔۔۔ماشاءاللہ سے خوب رونق بکھیر رہی ہیں۔۔
اچھا جی ابھی میں جا رہی ہوں۔۔اس سے زیادہ لکھنا اب بہت مشکل ہے ۔۔

اب شاید ذبط صاحب ( سوری ذواد بہت نہیں کہاں گم ہوگیا ہے) اس لیے ذ سے لکھ رہی ہوں
شکریہ امن ،،، اللہ آپ کو جلد صحت یاب کرے ، آمین
 
شائستہ

محفلین
نوید کیسے ہیں آپ ، ٹھنڈ ہے تو ٹھنڈ تو ہوگی ہی ، ویسے محفل کیسے ٹھنڈی ہوتی ہے یہ سمجھ نہیں‌ آرہی ، وہ بھی اتنے سارے لوگوں کی موجودگی میں
 
شائستہ

محفلین
ظفری نے کہا:
شائستہ نے کہا:
اب میں ، محفل کیسے سست ہوتی ہے شمشاد جی، ،،،،، اب ظفر ہی آجائیں

آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ۔۔ اب ایسے بھی تو حالات نہیں ۔۔ :wink:

شمشاد بھائی تو نہیں آئے ۔۔ اب نوید یا پاکستانی بھائی ہی ۔۔۔
شکریہ جناب عالی ، بہت مہربانی آپ کی اس نوازش پر :lol:
 
پاکستانی

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
شکریہ پاکستانی بھائي ۔ میرے یہاں تو محفل دوڑ رہی ہے ۔

آپ کے یہاں محفل کی رفتاری کیسی ہے ؟

اب واقعی دوڑ رہی ہے کچھ دیر پہلے اسے شاید ایک لاکھ پیغام کے سنگ میل کو عبور کرنے کی خوشی میں چکر آ گئے تھے۔

اب شمشاد بھائی
 
نوید ملک

محفلین
شائستہ نے کہا:
نوید کیسے ہیں آپ ، ٹھنڈ ہے تو ٹھنڈ تو ہوگی ہی ، ویسے محفل کیسے ٹھنڈی ہوتی ہے یہ سمجھ نہیں‌ آرہی ، وہ بھی اتنے سارے لوگوں کی موجودگی میں

اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں ، آپ کیسی ہیں ؟ محفل ٹھنڈی اس لئے کہ کچھ خاص ہلچل نہیں تھی جیسی اب ہے ، اب تو 3 بار پوسٹ رک چکی ہے :lol:
 
شائستہ

محفلین
اچھا شاید ایسا ہی ہو، لیکن میں‌ اکثر رات کو ہوتی ہوں‌ تب تو صرف چند لوگ ہوتے ہیں ، کل سے اعجاز جی کو بھی نہیں‌دیکھا
 
پاکستانی

محفلین
شائستہ نے کہا:
ظفری نے کہا:
شنہشاہِ خطوط ہی خاموش ہیں ۔۔تو محفل میں پھر کیا رونق ہونی ہیں ۔۔۔۔ :cry:

وہ کون صاحب ہیں‌ ظفر ،، ان کا نام کبھی سنا نہیں‌ :?:

کمال ہے شائستہ آپ کا ابھی تک ان سے مکمل تعارف نہیں ہوا کیا، ابھی دیکھیں وہ بقلم خود آ کر اپنا تعارف کرائیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
دوستو میں پہلے ہی آپ کے بلانے پر آ جاتا لیکن ایک نئے رکن جناب معاذ صدیقی صاحب محفل میں آئے ہیں اور انہوں نے اپنی ایک نظم یہاں لکھی ہے

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=101853#101853

لکھی تو انہوں نے مزاحیہ شاعری کے زمرے میں ہے لیکن درپردہ موضوع انتہانی سنجیدہ ہے۔ بس اسی کو پڑھ کے میں بھی افسردہ ہو گیا تھا۔

ظفری بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں؟
 
شائستہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
شائستہ نے کہا:
ظفری نے کہا:
شنہشاہِ خطوط ہی خاموش ہیں ۔۔تو محفل میں پھر کیا رونق ہونی ہیں ۔۔۔۔ :cry:

وہ کون صاحب ہیں‌ ظفر ،، ان کا نام کبھی سنا نہیں‌ :?:

کمال ہے شائستہ آپ کا ابھی تک ان سے مکمل تعارف نہیں ہوا کیا، ابھی دیکھیں وہ بقلم خود آ کر اپنا تعارف کرائیں گے۔
اوکے جی انتظار کر لیتے ہیں‌ ان کو ، آخر شہنشاہ ہیں‌ وہ ،،، لیکن بتانے میں‌کیا حرج ہے پاکستانی جی
 
اب میں کیا بتاؤں جی!
چلیں شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں شنہشاہِ خطوط کے بارے میں۔
 
شائستہ

محفلین
لیکن شمشاد جی تو چلے گئے ہیں‌ پاکستانی جی،،،،، اس کے علاوہ انہوں نے تو میرے پہلے سوال کا جواب بھی نہیں‌دیا ابھی تک
 
نوید ملک

محفلین
چلیں جی میں ہی آجاتا ہوں بن بلایا مہمان بن کر
پاکستانی بھائی ، یہ قیصرانی بھائی کی کوئی خیر خبر ۔ 2 ، دن سے دکھائی نہیں دیے ؟
 
پاکستانی

محفلین
نوید ملک نے کہا:
چلیں جی میں ہی آجاتا ہوں بن بلایا مہمان بن کر
پاکستانی بھائی ، یہ قیصرانی بھائی کی کوئی خیر خبر ۔ 2 ، دن سے دکھائی نہیں دیے ؟

قیصرانی بھائی واقعی دو دنوں سے غائب ہیں کوئی اطلاع بھی نہیں ۔۔۔ رب خیر کرے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top