اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کیسے ہیں پاکستانی بھائي، کیا حال احوال ہیں ۔

آپ نے دیکھامیرابلاگ بن گیاہے جس میں شاکربھائی، کی بہت محنت شامل ہے دیکھیں اب میں نے اس میں اپنی کچھ شاعری بھی پوسٹ کی ہے۔

والسلام
جاویداقبال
 
پاکستانی

محفلین
جاویداقبال نے کہا:

خوب، بہت بہت مبارک باد جاوید بھائی
 
پاکستانی

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کیسے ہیں پاکستانی بھائي، کیا حال احوال ہیں ۔

آپ نے دیکھامیرابلاگ بن گیاہے جس میں شاکربھائی، کی بہت محنت شامل ہے دیکھیں اب میں نے اس میں اپنی کچھ شاعری بھی پوسٹ کی ہے۔

والسلام
جاویداقبال

خوب، بہت بہت مبارک باد جاوید بھائی ۔۔۔۔ ابھی میں آپ کا ہی بلاگ دیکھ رہا ہوں۔
 
ظفری

لائبریرین
لو جی میں پھر آگیا ۔۔۔ مگر آج کیا سب اتوار بازار سے واپس نہیں آئے کیا ۔۔۔ کوئی بھی نظر نہیں آرہا ہے ۔ :lol:

اب پھر قیصرانی
 
ظفری

لائبریرین
نعمان تو ہیں ہی ۔۔ مگر اب شائستہ جی بھی نظر آرہی‌ ہیں ، شاید وہ ہی آجائیں اس طرف ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہر صفحے کے دائیں طرف اوپر کی طرف لفظ “فورم“ لکھا ہوتا ہے۔ ادھر کلک کریں اور اگلے صفحے کے دائیں طرف، درمیان میں آن لائن افراد لکھا ہوتا ہے۔ ادھر مکمل لسٹ ہوتی ہے۔ چیک کرکے بتائیں کہ کیا واقعی ایسا ہے؟ (یہ نسخہ ظفری کا کمال ہے)
 
ظفری

لائبریرین
اگر دائیں طرف جانے میں کوئی مسئلہ ہے تو پھر سیدھے نیچے آجائیں ۔ وہاں تو بہرحال آئن لائن ممبرز لسٹ ہوتی ہی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top