اب چُٹیا بنائیں! لیکن نئے انداز سے۔۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں کبھی کبھار فرنچ چٹیا بنا لیتی ہوں۔ آج یہاں سرچ کرتے ہوئے کافی اچھے ڈیزائنز ملے تو سوچا سب بہنا لوگوں کے ساتھ شئیر کروں۔ :)

میں اپنے بال پھر سے چھوٹے کرنے کا سوچ رہی تھی اب آپ نے میرا ارادہ ڈانوا ڈول کر دیا ہے :happy:
 
Top