اب چُٹیا بنائیں! لیکن نئے انداز سے۔۔

عائشہ عزیز

لائبریرین
5246466463_66af72e663_z.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
زبردست۔ میرا پسندیدہ دھاگہ۔ مجھے یہ والی چٹیا بنانا بھی آتی ہے (دوسروں کے سر پر) اور سب سے زیادہ اچھی بھی یہی چٹیا لگتی ہے :)
واؤ بھیا ۔۔کاش شاکر بھائی یا بلال بھائی کو بنانی آتی ہو تو میرے بازو تو نہ اتنے تھکیں۔۔ ناعمہ کو بھی نہیں آتی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واؤ بھیا ۔۔کاش شاکر بھائی یا بلال بھائی کو بنانی آتی ہو تو میرے بازو تو نہ اتنے تھکیں۔۔ ناعمہ کو بھی نہیں آتی۔
فکر نہ کریں۔ جب پاکستان آیا، انہیں زبردستی سکھا کر جاؤں گا تاکہ آپ کے ہاتھوں کو ریسٹ ملے :)
 
Top