عائشہ عزیز
لائبریرین
میں کبھی کبھار فرنچ چٹیا بنا لیتی ہوں۔ آج یہاں سرچ کرتے ہوئے کافی اچھے ڈیزائنز ملے تو سوچا سب بہنا لوگوں کے ساتھ شئیر کروں۔ 

تو آپ میرے تو بنا سکیں گی ناں یہ والے ڈیزائنزذبردست ڈیزائنز ہیں چندا لیکن میرے پر ایک بھی نہیں ہو سکے گا۔۔ ہی ہی ہی
آف کورس کیوں نہیں۔۔۔ پر تمہیں مجھے پہلے سکھانا ہو گاتو آپ میرے تو بنا سکیں گی ناں یہ والے ڈیزائنز![]()
اوکے جو مجھے آتی ہوں گی وہ ضرور سکھاؤں گی باقی آپ خود سیکھئے گا اور میرے بنائیے گا۔آف کورس کیوں نہیں۔۔۔ پر تمہیں مجھے پہلے سکھانا ہو گا
اور جب میرے لمبے بال تھے تو میں چٹیا تو نہیںذبردست ڈیزائنز ہیں چندا لیکن میرے پر ایک بھی نہیں ہو سکے گا۔۔ ہی ہی ہی