ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

انتہا

محفلین
ویب ڈیسک

time.svg
12 مئی ، 2021

geo_live_noimage_embed.jpg

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی و زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلاس شروع ہوگیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہورہا ہے جس میں شوال کے چاند سے متعلق شہادتیں اکھٹی کی جائیں گی اور پھر باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں۔

اس کے علاوہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔

نماز مغرب کے وقفے کے دوران مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزادکا کہنا تھاکہ ابھی کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، جہاں کہیں سے بھی شہادت موصول ہو گی اس کو ضرور دیکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔

جاسم محمد

شمالی وزیرستان سے دوبارہ کوشش کریں :)
 
علی وقار

محفلین
چاند نظر نہیں آیا۔ جمعرات کو تیسواں روزہ ہو گا۔

اوہ!
اب لنک کھول کر دیکھا تو وہاں بھارت لکھا تھا۔ معذرت۔ یہ تو مین سٹریم میڈیا کی نیوز ویب سائٹس کا حال ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ ظلم ہے۔ شمالی وزیرستان نے عید کر بھی لی اور ہمیں ابھی تک 'اپنا چاند' ہی نظر نہیں آ رہا۔ :-(
ڈاکٹر سید ذیشان کی بلیک ہول والی تھیوری دم پکڑ رہی ہے۔ سائنسدان محمد سعد اپنی بند ڈبہ دوربین لگا کر اس تھیوری کو شواہد سے درست یا غلط ثابت کر سکتے ہیں :)
وزیرستان کی فضا میں ایک ننھا منا بلیک ہول ہے جو کہ چاند کی روشنی کو چاند کی پیدائش سے پہلے ہی آسمان پر دکھا دیتا ہے
 
حسرت جاوید

محفلین

جاسم محمد

محفلین
چاند نظر نہیں آیا۔ جمعرات کو تیسواں روزہ ہو گا۔

اوہ!
اب لنک کھول کر دیکھا تو وہاں بھارت لکھا تھا۔ معذرت۔ یہ تو مین سٹریم میڈیا کی نیوز ویب سائٹس کا حال ہے۔
وزیر سینس نے آج پھر اس حوالہ سے متنازعہ بیان دے دیا ہے۔ اس بھانڈ نے باز نہیں آنا :)
 
Top