ابھی تک انتظارکررہاہوں؟

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میں ابھی تک انتظارکررہاہوں ابھی تک مجھے لنک نہیں ملاہے پلیزمجھے بتائیے کہ کہاں سے یہ صحفات ڈاؤن لوڈ کرنے ہیں۔(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
 

رضوان

محفلین
جاوید صاحب
محب یا قیصرانی آپ کو ارسال کردیں گے۔ آپ ذ پ بھی ارسال کردیں تو صرفِ نظر کے امکانات بھی ختم ہو جائیں گے۔ شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
جناب جاوید بھائی، ابھی میں آن لائن ہوا تو آپ کا پیغام دیکھا۔ آپ کا تحفہ آپ کے ان باکس میں یاہو اور جی میل، دونوں میں‌ پہنچ چکا ہے۔ ملنے پر رسید عنایت فرمائیں
اور تاخیر کے لیے معذرت :(
قیصرانی
 
میں نے عنوان اور زمرہ پڑھا تو سمجھا کہ جاوید بھائی نے کوئی نظم یا غزل لائبریری میں پوسٹ کی ہے سوچا کہ جا کر داد ہی دوں مگر یہاں تو قصہ ہی کچھ اور نکلا۔ رضوان کا مشورہ بہت مناسب ہے کہ آپ ہمیں ذاتی پیغام بھی کردیا کریں تاکہ دیر نہ ہوا کرے۔
 
Top