سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
IMG-20220728-081230.jpg

انھیں پہچانیے اور یہ بھی بتائیے کہ کیا کر رہے ہیں؟
دائیں سے بائیں۔ یہ تینوں محفلین اپنی اپنی ایک خوبی جس پر وہ مکمل دسترس رکھتے ہیں۔ اپنی اپنی پوزیشن سے بتا رہے ہیں۔ 😊
صابرہ امین : انگریزی والے بلاک پر براجمان ہو کر بتا رہی ہیں کہ کوئی آئے مائی کا لال مجھ سے انگریزی میں مقابلہ کرے۔
سید عاطف علی : پینٹنگ برش والے بلاک پر بیٹھ کر سب محفلین کو پینٹنگ میں مقابلے کے لیے چیلنج کرنے کے بعد کہتے ہیں۔ "یاد رہے کہ میں ایک فنکار ہوں".۔
جاسمن آپا: اے محفلینو! کھانا بنانے میں مجھ سے ٹکر مت لینا کیونکہ میں تم سب کی استانی ہوں۔ اور میں تو ویسے بھی استانی ہوں۔ 🤓
 
سیما علی

واہ واہ بھیا ہم توکوشش ہی کررہے تھے ۔سچ خوب پہچانا آپ نے صابرہ بٹیا کی انگریزی کا تو کیا ہی کہنا اور پھر وہ بھی شاعری انگر یزی میں !!!!👸🏻👸🏻👸🏻👸🏻بھلا کوئی مقابلہ کرسکتا ہے !!!!🥇🥇🥇🥇!👏👏👏👏👏
پھر ہمارے عاطف بھیا تو بلا مقابلہ ہیں 👨‍🎨 بہترین آرٹسٹ کا انعام 🥇🥇🥇🥇🥇
جاسمن بٹیا کے کھانوں کا کوئی مقابلہ نہیں بہتر ین 👩‍🍳👩‍🍳👩‍🍳👩‍🍳👩‍🍳🥇🥇🥇🥇🥇
اور بہترین 👩‍🏫👩‍🏫👩‍🏫👩‍🏫👩‍🏫
 
آخری تدوین:

جاسمن

نہ کریں!
بہت خوش فہمی ہے میرے کھانوں کے سلسلے میں۔:)
 
صابرہ امین

لائبریرین
دائیں سے بائیں۔ یہ تینوں محفلین اپنی اپنی ایک خوبی جس پر وہ مکمل دسترس رکھتے ہیں۔ اپنی اپنی پوزیشن سے بتا رہے ہیں۔ 😊
صابرہ امین : انگریزی والے بلاک پر براجمان ہو کر بتا رہی ہیں کہ کوئی آئے مائی کا لال مجھ سے انگریزی میں مقابلہ کرے۔
سید عاطف علی : پینٹنگ برش والے بلاک پر بیٹھ کر سب محفلین کو پینٹنگ میں مقابلے کے لیے چیلنج کرنے کے بعد کہتے ہیں۔ "یاد رہے کہ میں ایک فنکار ہوں".۔
جاسمن آپا: اے محفلینو! کھانا بنانے میں مجھ سے ٹکر مت لینا کیونکہ میں تم سب کی استانی ہوں۔ اور میں تو ویسے بھی استانی ہوں۔ 🤓
غور سے دیکھیے کہ صابرہ امین کہہ رہی ہیں کہ میں ابھی طفل مکتب ہوں اور بس اے، بی اور سی تک ہی پہنچی ہوں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
صابرہ امین

لائبریرین
واہ واہ بھیا ہم توکوشش ہی کررہے تھے ۔سچ خوب پہچانا آپ نے صابرہ بٹیا کی انگریزی کا تو کیا ہی کہنا اور پھر وہ بھی شاعری انگر یزی میں !!!!👸🏻👸🏻👸🏻👸🏻بھلا کوئی مقابلہ کرسکتا ہے !!!!🥇🥇🥇🥇!👏👏👏👏👏
پھر ہمارے عاطف بھیا تو بلا مقابلہ ہیں 👨‍🎨 بہترین آرٹسٹ کا انعام 🥇🥇🥇🥇🥇
جاسمن بٹیا کے کھانوں کا کوئی مقابلہ نہیں بہتر ین 👩‍🍳👩‍🍳👩‍🍳👩‍🍳👩‍🍳🥇🥇🥇🥇🥇
اور بہترین 👩‍🏫👩‍🏫👩‍🏫👩‍🏫👩‍🏫
سیما علی آپا! آپ کی ہم سے اس قدر محبت کا کیا کہنا! سلامت رہیں ۔ ۔:love::love::love:

سچ ہی کہتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
صابرہ امین

لائبریرین
🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵🌸🌸🌸🌸🌸🌸💮💮💮💮💮💮💮💮🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷🌷💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
مہمانوں کو پیش کرنے کے لیے گلدستے اور سجاوٹ کے لیے پھول ہم لے آئے آپی
ہم نے بھی بہت محبت سے کاپی پیسٹ کیے ہیں۔
🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁🌷🌹🌺🌸🌻🍁
 
Top