سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
maxresdefault.jpg

iStock-143922939.jpg

baby-smash-cake.jpg


او اپنے اپنے بچے سنبھالو۔ ایہہ کی کھلارا پائی جاندے نیں ۔ کھاؤ یار پر برباد تے ناں کرو!
بچوں کا داخلہ تو منع تھا پھر داخلے کی اجازت کیسے ملی:ROFLMAO:
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20220729-104646.jpg
IMG-20220729-104710.jpg

لیں جی سندبادجہازی یعنی عثمان بھی آ ہی گئے سالگرہ پہ۔ نجانے کس کس ملک کی خاک چھان کے آ رہے ہیں۔ لگتا ہے کافی سارے خفیہ مشنز پہ ہیں طویل عرصے سے کہ اب کیفیت نامے میں "احوال" ہی نہیں لکھتے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
IMG-20220728-081248.jpg

محمد احمد بھی ستارے ٹانکتے پائے جا رہے ہیں۔

یاد آوری کا بہت شکریہ۔

محفل میں ہمارے نام میں دونوں ناموں کے بیچ میں اسپیس نہیں ہے۔ اس لئے ٹیگ کرنے والے ہمارے ہم نام کسی بھائی کو ٹیگ کر دیتے ہیں، اور ہمیں اطلاع نہیں ملتی۔ :)
 

عثمان

محفلین
IMG-20220729-104646.jpg
IMG-20220729-104710.jpg

لیں جی سندبادجہازی یعنی عثمان بھی آ ہی گئے سالگرہ پہ۔ نجانے کس کس ملک کی خاک چھان کے آ رہے ہیں۔ لگتا ہے کافی سارے خفیہ مشنز پہ ہیں طویل عرصے سے کہ اب کیفیت نامے میں "احوال" ہی نہیں لکھتے۔
یاد کرنے کا شکریہ :)
گذشتہ کچھ عرصہ سے ایک دوسرے صوبے میں کام کے سلسلے میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ :)
 
Top