پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

جاسمن

لائبریرین
سالگرہ کی تقریب کے لیے سب لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں لے لیں۔
1:سجاوٹ
2:کھانے پینے کے انتظامات بشمول کیک
3: مہمانوں کے لیے دعوت نامے بنانا اور بانٹنا
4:مہمانوں کا استقبال
5:مہمانداری( سرونگ)
اور کچھ رہتا ہو تو بتا دیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
IMG-20200716-163038.jpg
 
عمار نقوی

محفلین
سالگرہ کی تقریب کے لیے سب لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں لے لیں۔
1:سجاوٹ
2:کھانے پینے کے انتظامات بشمول کیک
3: مہمانوں کے لیے دعوت نامے بنانا اور بانٹنا
4:مہمانوں کا استقبال
5:مہمانداری( سرونگ)
اور کچھ رہتا ہو تو بتا دیں۔
6: کھانے پینے میں مہمانوں کا ہاتھ بٹانا۔اس کے لئے ناچیز کی خدمات حاضر ہیں :laugh1::laugh1:
 
سالگرہ کی تقریب کے لیے سب لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں لے لیں۔
1:سجاوٹ
2:کھانے پینے کے انتظامات بشمول کیک
3: مہمانوں کے لیے دعوت نامے بنانا اور بانٹنا
4:مہمانوں کا استقبال
5:مہمانداری( سرونگ)
اور کچھ رہتا ہو تو بتا دیں۔
مہمان جاتے ہوئے جو پیسے دے کے جائیں گے، ان کو شرماتے لجاتے ہوئے پکڑنے سے پہلے پانچ سات بار نا نا کرنے کی اہم ترین ذمہ داری جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کے حوالے کی جائے اور وصولی کے بعد سنبھالنے کی ڈیوٹی سید عمران صاحب کی لگائی جائے۔

اور اگر بعد میں مال غنیمت پر جھگڑے کا جو امکان و احتمال ہے تو حاشا وکلا محمد امین صدیق صاحب کو تصفیے کے لیے بلایا جاوے۔ :)
 
ہا ہا ہا ۔۔ بعد ازادائیگیء ہدیہء تشکر برائے تفویض اعزاز منصفیء عزت افزا ، مابدولت عزیزی چوہدری صاحب سے اس عذر کے ساتھ بصد معذرت خواں ہیں کہ امور ہائے مالیات کے معاملات پرپیچ سےمابدولت ہمیشہ گریزاں بلکہ حواس باختہ رہتے ہیں ۔:):)
 
آخری تدوین:
ہا ہا ہا ۔۔ بعد ازادائیگیء ہدیہء تشکر برائے تفویض اعزاز منصفیء عزت افزا ، مابدولت عزیزی چوہدری صاحب سے اس عذر کے ساتھ بصد معذرت خواں ہیں کہ امور ہائے مالیہ کے معاملات پرپیچ سےمابدولت ہمیشہ گریزاں بلکہ حواس باختہ رہتے ہیں ۔:):)
ٹھیک ہے، آپ تاعمر گریزاں رہے ہیں لیکن یہ بھی تو جانچیے کہ یہ بابرکت تصفیہ کن دو عالی جنابوں کے مابین کروانے کی سعادت نصیب ہو گی۔ اتنے بڑے ثواب سے محرومی کہیں آپ کو غمگیں و دلگیر نا کردے۔
 
چنانچہ بالا پیش کردہ جواز پراثر کے سامنے کوئی راہ فرار نا پاتے ہوئے مابدولت برادرم چوہدری کے حکم رفیقانہ کے آگے سرتسلیم خم کرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔ :):)
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اور اگر بعد میں مال غنیمت پر جھگڑے کا جو امکان و احتمال ہے تو حاشا وکلا محمد امین صدیق صاحب کو تصفیے کے لیے بلایا جاوے۔ :)

ٹھیک ہے، آپ تاعمر گریزاں رہے ہیں لیکن یہ بھی تو جانچیے کہ یہ بابرکت تصفیہ کن دو عالی جنابوں کے مابین کروانے کی سعادت نصیب ہو گی۔ اتنے بڑے ثواب سے محرومی کہیں آپ کو غمگیں و دلگیر نا کردے۔
چنانچہ بالا پیش کردہ جواز پراثر کے سامنے کوئی راہ فرار نا پاتے ہوئے مابدولت برادرم چوہدری کے حکم رفیقانہ کے آگے سرتسلیم خم کرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔ :):)
بولے تو، جھگڑا یقینی ہے؟؟؟
:thinking: :thinking: :thinking:
 
Top