پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2020

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سالگرہ کی تقریب کے لیے سب لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں لے لیں۔
    1:سجاوٹ
    2:کھانے پینے کے انتظامات بشمول کیک
    3: مہمانوں کے لیے دعوت نامے بنانا اور بانٹنا
    4:مہمانوں کا استقبال
    5:مہمانداری( سرونگ)
    اور کچھ رہتا ہو تو بتا دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    550
    موڈ:
    Breezy
    جی مہمانوں کے بوقت رخصت کے تحائف۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    78
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    6: کھانے پینے میں مہمانوں کا ہاتھ بٹانا۔اس کے لئے ناچیز کی خدمات حاضر ہیں :laugh1::laugh1:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    یہاں سارے بچے ہیں ۔۔۔۔):
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    550
    موڈ:
    Breezy
    اندر کا بچہ رخصت ہی کب ہوتا ہے ؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    دل تو بچہ ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  10. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,296
    ذمہ داریاں تو بڑے سونپتے ہیں:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مہمان جاتے ہوئے جو پیسے دے کے جائیں گے، ان کو شرماتے لجاتے ہوئے پکڑنے سے پہلے پانچ سات بار نا نا کرنے کی اہم ترین ذمہ داری جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کے حوالے کی جائے اور وصولی کے بعد سنبھالنے کی ڈیوٹی سید عمران صاحب کی لگائی جائے۔

    اور اگر بعد میں مال غنیمت پر جھگڑے کا جو امکان و احتمال ہے تو حاشا وکلا محمد امین صدیق صاحب کو تصفیے کے لیے بلایا جاوے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہا ہا ہا ۔۔ بعد ازادائیگیء ہدیہء تشکر برائے تفویض اعزاز منصفیء عزت افزا ، مابدولت عزیزی چوہدری صاحب سے اس عذر کے ساتھ بصد معذرت خواں ہیں کہ امور ہائے مالیات کے معاملات پرپیچ سےمابدولت ہمیشہ گریزاں بلکہ حواس باختہ رہتے ہیں ۔:):)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 25, 2020
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹھیک ہے، آپ تاعمر گریزاں رہے ہیں لیکن یہ بھی تو جانچیے کہ یہ بابرکت تصفیہ کن دو عالی جنابوں کے مابین کروانے کی سعادت نصیب ہو گی۔ اتنے بڑے ثواب سے محرومی کہیں آپ کو غمگیں و دلگیر نا کردے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چنانچہ بالا پیش کردہ جواز پراثر کے سامنے کوئی راہ فرار نا پاتے ہوئے مابدولت برادرم چوہدری کے حکم رفیقانہ کے آگے سرتسلیم خم کرنے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔ :):)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 25, 2020
    • زبردست زبردست × 2
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    بولے تو، جھگڑا یقینی ہے؟؟؟
    :thinking: :thinking: :thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اجی بالکل، ہمیں سو فیصد یقین ہے۔
    ویسے بھی سیانی پارٹیاں معاہدات کے وقت کورٹ کچہری سے بچنے کے لیے پہلے ہی ثالث بھی نامزد کر دیتی ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر