مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

ابوشامل

محفلین
لیں جی محسن بھائی خاص طور پر آپ کے لیے شامل کی تصاویر۔ یہ اس کی دوسری سالگرہ (30 اکتوبر 2008ء) پر کھینچی گئی تھیں۔ خراب معیار پر معذرت، یہ سب بجلی کی مہربانیاں تھیں۔ اندھیرے میں کھنچی ہوئی تصاویر ہیں یہ

وزیراعظم !!! ہمارا کیک کدھر ہے ؟؟؟
dscn0009lp6.jpg



ویر میرا گھوڑی چڑھیا !!!
dscn0005ob8.jpg
 

تعبیر

محفلین
ابو شامل سوری مہمان بننا کتنا مشکل ہے نا
مین کہیں اور جا ہی نہیں پا رہی

سب کے شکریے اور پوری پوسٹ کسی دن فراغت میں پڑھونگی

تب تک سب کا ایک ساتھ شکریہ
 

ابوشامل

محفلین
سخنور، زونی اور شکیل۔۔ بہت بہت شکریہ۔
خاور بیٹا! یہ "بھی" کا مطلب کچھ واضح نہیں ہوا۔ مطلب یہ کہ آپ ۔۔۔۔۔ ؟؟؟
 

ابوشامل

محفلین
ابو شامل سوری مہمان بننا کتنا مشکل ہے نا
مین کہیں اور جا ہی نہیں پا رہی

سب کے شکریے اور پوری پوسٹ کسی دن فراغت میں پڑھونگی

تب تک سب کا ایک ساتھ شکریہ
اب آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ "ہر ہفتے کا مہمان" کتنا مشکل آئیڈیا ہے۔ اور یہ اس سلسلے کو جاری رکھنا آپ جیسی متحرک رکن کا ہی کام ہے۔
 

تعبیر

محفلین
ویسے ادی تعبیر! میری تاریخ پیدائش 17 نہيں بلکہ 18 نومبر ہے۔


اوپس میں کہوں کافی دن ہو گئے مجھے غلطی کیے ہوئے :laugh:

شامل کی سالگرہ کا ذکر محفل پر نہیں کیا گیا۔ البتہ آپ کا غم غلط کرنے کے لیے میں اس کی دوسری سالگرہ کی تصویر ایک دھاگے میں ارسال کرتا ہوں۔ اب تو خوش ہیں نا؟ اب ذرا اپنی حیرت سے ابلی ہوئی آنکھیں اندر کر لیجئے۔ :)

:laugh: :laugh: :laugh: آپ مذاق بھی کر لیتے ہین وہ بھی اتنا اچھاااااااا :eek: (میری بھی انکھیں ابل پڑیں :laugh:)

اللہ تعالیٰ شامل اور ابوشامل کو بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ آمین

شکریہ اور خوش آمدید

اب آپ کو اندازہ ہوا ہوگا کہ "ہر ہفتے کا مہمان" کتنا مشکل آئیڈیا ہے۔ اور یہ اس سلسلے کو جاری رکھنا آپ جیسی متحرک رکن کا ہی کام ہے۔

:( :( :( میرے لیے زیادہ مشکل اس لیے ہے کہ ایک تو اردو ٹائپنگ اور دوسرے میں آتی بھی تو ٹھوڑی دیر کو ہوں :( دو دو دفعہ ایا کروں تو شاید مشکل نا ہو
مہمان بنانا مشکل کا م نہیں ہاں مہمان بننا بہت ہی مشکل ہے بہت ہی مشکل
 
Top