ابو حنیفہ۔ تبصرے تجاویز

الف عین

لائبریرین
اقراء پبلیکیشنز بنگلور نے اپنی تین کتابوں کی ان پیج فائلیں عطا کی ہیں، جس میں امام ابو حنیفہ کی سیرت ایک اہم کتاب ہے۔

اس کو قرآن و سنت میں پیش کر رہا ہوں۔ اور اب یہ محسوس ہوا ہے کہ اسلامیات کے زمرے میں کوئی مناسب زمرہ نہیں جہاں دیگر اسلامی موضوعات کی کتابیں پوسٹ کی جا سکیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اعجاز انکل آپ کا انتخاب بہت پسند آیا۔ میں پڑھ رہی ہوں اور بہت سے سوالوں کے جواب امید ہے ملیں گے اس تحریر میں۔
 

taiyang

محفلین
جزاک اللہ

جزاک اللہ خیراً۔ اچھا کام لگ رہا ہے ، انشاءاللہ ضرور پڑھنگے اسکو۔
 

taiyang

محفلین
جزاک اللہ ، الف عین صاحب۔ میری ایک خوہش ہے کہ جس کتاب سے بھی اپ یہ بقل کر رہے ہیں ، براے مہربانی اس کتاب میں جو حوالاجات نقل ہوتے ہیں وہ بھی اسی کے ساتھ ساتھ نقل کیا کریں‌اور اگر ہو سکے تو پچھلے تمام پوسٹ بھی ایڈٹ کر لیں(حوالاجات کا اضافہ کرکے)۔
شکریہ ، اور اللہ اپ کو اس اچھے کام کا اجر دے۔
 

الف عین

لائبریرین
ربصرے کے لئے تھریڈ دوسرا تھا تل یانگ (جو بھی آپ کا نام ہو)۔ بہر حال یہ کتاب میں نے ٹائپ نہیں کی ہے، محض ان پیج سے کنورٹ کی ہے۔ اور اصل کتاب بھی اجتماعی طور پر ترجمہ کی گئی تھیں یا لکھی گئی تھیں۔
ویسے خوژ آمدید محفل میں، دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے لائبریری میں ہی سارے پیغامات دئے ہیں۔ اس میں زیہادہ دلچسپی ہے۔ کیوں نہ لائبریری کو بھی مستفید کریں اپنے تعاون سے۔
 
Top