مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

قبلہ اب تو الحمد للہ رو بصحت ہیں۔ بس کچھ بخار سا تھا جس نے ایک ہفتہ پریشان رکھا اور بدن سے قوت سلب کر لی۔ :)
 

تیشہ

محفلین
آج ڈاکٹر سے ملنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ شاید سوموار کو وزٹ کروں۔

01no.gif


یعنی کہ اب مریض طے کرے گا کہ آج ڈاکٹر کو اپوائنمٹ دی جائے کہ نہ دی جائے ۔ :confused:


اب ڈاکٹر کی بجائے مریض ارادے بنائے ملنے نہ ملنے کے ۔
zzzbbbbnnnn.gif


بہت ہنس رہی ہوں میں ابن ِ بھیا آپکا جواب پڑھکے ۔
 

خوشی

محفلین
کیا ہوا سعوددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددد !!!!!!!!!!!!!!خیریت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

خوشی

محفلین
شکر ھے خدا کا ، میں تو پریشان ہو گئی ویسے اس دن بھی پریشان ہو گئی تھی
 

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووو اب سمجھی پریشان ہو کے پریشان کیا تھا بہت اچھے بھئی بہت اچھے
 
Top