ابن انشا ابن انشاء

بھیااا
وہ تو بک تھی ناں بابا!
یہ اس کا نام تھا۔ شاکر بھیا نے لا کر دی تھی کافی دیر پہلے کی بات ہے تب مجھے اس کی اتنی سمجھ بھی نہیں آتی تھی۔
اب ڈائری سے کتاب ہوگئی۔۔۔۔:rolleyes:
وہ تو اردو کی آخری کتاب تھی۔۔۔:)
اب سمجھ آتی ہے؟؟؟:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پان تو زندگی ہے۔ اس کے بغیر زندگی گزرنا ناممکن ہے۔
اور پان کھا کر دانتوں میں جو نکھار آتا ہے وہ کمال ہوتا ہے۔
افف بھیاااااا
دانت خراب ہوتے ہیں آپ کو اتنا بھی نہیں پتا
بس آئندہ نہیں کھائیں گے آپ
اچھے بچے پان نہیں کھاتے
 
ہیں ہیں
کون سا نکھار بھیاااا
یہ نکھار بہنا۔۔۔۔۔:D
zVZ2M.jpg
 
Top